ٹانک میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں بارودی مواد برآمد

ٹانک:ٹانک پولیس نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد، مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق تھانہ شہید مرید اکبر کی حدود میں دھماکہ خیز مواد کی موجودگی کی مخبر کی اطلاع موصول ہونے پر ڈسٹرکٹ … Continue reading ٹانک میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں بارودی مواد برآمد